May 23, 2026/
No Comments
روایات کی افیون سے قرآنی حقائق کی بیداری تککھلے جاتے ہیں اسرارِ نہانیگیا دورِ حدیثِ لن ترانیہوئی جس کی خودی پہلے نموداروہی مہدی وہی آخر زمانیحکیم الامت علامہ اقبال کی یہ رباعی محض ایک شاعرانہ تخیل نہیں بلکہ انسانی شعور کے ایک نئے عہد کا اعلان ہے۔ دورِ جدید میں جہاں علم و...