روایات کی افیون سے قرآنی حقائق کی بیداری تککھلے جاتے ہیں اسرارِ نہانیگیا دورِ حدیثِ لن ترانیہوئی جس کی خودی پہلے نموداروہی مہدی وہی آخر زمانیحکیم الامت علامہ اقبال کی یہ رباعی محض ایک شاعرانہ تخیل نہیں بلکہ انسانی شعور کے ایک نئے عہد کا اعلان ہے۔ دورِ جدید میں جہاں علم و تحقیق کے دروازے کھل رہے ہیں، وہاں ضروری ہے کہ ہم اقبال کے ان اشارات...